اس وقت دنیا میں صرف چار ممالک ایسے ہیں جن کی آبادی پاکستان سے زیادہ

پاکستان کی آبادی ناقابل یقین حد تک تیز رفتار اضافے سے تقریبا چھ گنا بڑھ گئ.
آبادی کے لحاظ سے پاکستان برازیل کی جگہ پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک سمجھا جاتا تھا.
لیکن ابھی اس حقیقت بدل چکی ہے .
پاکستان کی آبادی میں اضافہ اتنا تیز رفتار ہے کہ جنوبی ایشیا کی ریاست اور دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکی ہے.
اس وقت دنیا میں صرف چار ممالک ایسے ہیں جن کی آبادی پاکستان سے زیادہ ہے.
پہلے سے چوتھے نمبر تک کہ یہ چار ممالک چین بھارت امریکہ اور انڈونیشیا ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں