بھارتی کرکٹ بورڈ بھی چینی کمپنی سے معاہدہ ختم کرنے کو تیار

سرحدی تنازعہ پر چین کے ہاتھوں پسپائی پر بھارتی کرکٹ بورڈ اور ایسوسی ایشن چینی کمپنی سے اسپانسر شپ ختم کرنے کو تیار ہیں.
کمیونیکیشن کمپنی آئی پی ایل کی بھی مرکزی سپانسر ہے کرکٹ بورڈ کےممبران نے کہا ہے کہ ہم ہدایات پر عمل کریں گے مزید میڈیا کو بتایا ہے کہ ہم مستقبل میں اسٹیڈیم کی تعمیر یا دیگر انفرسٹرکچر کے لئے کسی چینی کمپنی سے معاہدہ نہیں کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں