بھارت میں مشتعل کورونا وائرس ایک بڑے اداکار گھرانے تک پہنچ گیا۔

ٹوئٹر: گذشتہ روز جب ہندوستان میں 28،000 سے زیادہ کورونیو وائرس کے انفیکشن کی اطلاع ملی ، تو پورے ملک سمیت دنیا بھر کی توجہ بالی ووڈ اسٹار امتا بچن کی ایک ٹوئٹ پر جا رکی جہاں اُن نے اپنے پرستاروں کو اطلاع دی کہ وہ کوئڈ 19 پوزئیٹیو ہیں۔
اُس ٹوئٹ میں اُن نے بتایا کہ مجھے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر اہلِ خانہ کے ٹیسٹ کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

ٹوئٹ دیکھیں؛

https://twitter.com/SrBachchan/status/1282002456063295490

بعد کی اطلاعات کے مطابق اُن کے بیٹے ابشک بچن، بہو اور ناموار اداکارہ ایشوریا اور پوتی آرادھیا میں بھی وائرئس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اہلیہ جیا بچن کرونا سے محفوظ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں