عمران خان کا اہم اقدام. اب زیادتی کرنے والے کے لئے بچنا ناممکن

وزیراعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کے لیے قانون لانے کی منظوری دے دی ہے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد قانونی ٹیم بل کے مسودے پر کام شروع کر دیا گیا ہے. جنسی زیادتی کے مجرموں کو نا مرد بنانے کی منظوری دی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں