ماڈل ایان علی کا کافی عرصے بعد شوبز میں واپسی

ڈالرگرل کے نام سے مشہور سپر ماڈل ایان علی نے سوشل میڈیا میں واپسی کا اعلان کیا ہے.
گزشتہ چار برسوں سے بیرون ملک مقیم منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ پانچ سال بعد شوبز میں واپسی کر رہی ہیں. اس کے ساتھ ہی انھوں نے اپنے ایک دو نہیں بلکہ پورے سات گانے ریلیز کرنے کا بھی اعلان کیا’

اپنا تبصرہ بھیجیں