گجرات میں غیر قانونی طور پر رہائشی علاقوں میں ٹاورنصب کیے جارہے ہیں. جس سے انسانی جان و مال کو خطرات درپیش ہیں. گزشتہ روز بارہ دری کے علاقہ میں ایک رہائشی عمارت پر جس میں مختلف فلیٹس بنے ہوئے ہیں اس کے کونے پر موبائل کمپنی کا بلند واقامت ٹاورلگا دیاگیا ہے.
شہریوں نے ڈپٹی کمشنر گجرات و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سے مطالبہ کیا ہے کہ از خود نوٹس لیتے ہوئے ٹاورز کی تنصیب کو روکا جائے.
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]