پاکستانی حکومت کا تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

وزارت تعلیم نے اسکولوں کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے صوبوں سے مشاورت طلب کرلی. تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے تجاویز مانگ لی ہیں اور تعلیم کانفرنس بھی طلب کرلی گئی ہے بعض رائے بھی کہہ رہے ہیں کہ گرم موسم گرما کی چھٹیوں کی وجہ سے عید کے بعد ہی سکولوں کو کھولا جائے اورحتمی فیصلہ کرنے سے پہلے وائرس کی صورت حال پر غور کرنا بہت اہم ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں